the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ہفتہ کے دن جب درجہ حرارت منفی 20 درجے سنٹی گریڈ تھا ، تارکین وطن کا 19 افراد پر مشتمل قافلہ پیدل سرحد پار کر کے بوجھل قدموں سے ونی پیگ کے برف زار میں داخل ہوا۔ قافلے کے ایک رکن فرحان احمد نے بتایا کہ سردی سے میرے پاؤں شل ہو گئے تھے اور میں اپنی انگلیاں محسوس نہیں کر سکتا تھا۔ آر ایس ایم پی کے مطابق ہفتہ کے دن 19 اور اتوار کے دن 3 افراد سرحد پار کر کے کینیڈا میں داخل ہوئے۔ احمد کے



گروپ نے کینیڈا میں اور کوئی چارہ نہ پا کر 911 پر فون کیا۔ آر سی ایم پی نے انہیں کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کے دفتر میں پہنچایا جہاں انہوں نے امیگریشن کے لئے درخواستیں جمع کروائیں ۔ مینی ٹوبا انٹر فیتھ امیگریشن کونسل کی ایگزیکٹو ڈائر یکٹر ریتا چاہل نے بتایا کہ پچھلے چند مہینوں میں سرحد پار کرکے کینیڈا آنے والوں میں معتد بہ اضافہ ہوا ہے۔ صرف جرمنی کے مہینے میں 39 ، 40 فائلیں کھولی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.